Saturday, November 20, 2021

Introduction of Personal Protective Equipments

 

 ذاتی حفاظتی ساز وسامان کی تعریف:

 ذاتی حفاظتی سازوسامان جسے مختصرا PPEکہا جاتا ہے۔ وہ سامان ہوتا ہے۔ جو کام کے دوران ممکنہ جسمانی اور طبی خطرات  کو کم کرنے کے لیے پہنی جاتی ہے۔

مثلا 

Ø   کام کے دوران  لگنے والی چوٹیں،

Ø   بجلی کا کرنٹ

Ø   کیمیکل  سے ہونی والی نقصانات

Ø   ریڈیولوجیکل نقصانات

Ø   دھواں سے ہونے والی نقصانات

Ø   جلنا

Ø   جھلسنا

Ø   سانس لینے میں دشواری

Ø   نظر بندی

وغیرہ وغیرہ !